الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کونسے لباس مذہب اسلام میں

سوال

مذہب اسلام میں جن جن لباسوں کا استعمال درست ہے اس کی نشاندہی فرمادیں، کیا ہندوستان میں کوٹ اور پتلون استعمال کرنا درست ہے؟

جواب

لنگی،کرتہ، ٹوپی، عمامہ، چادر یہ لباس عام طور پر حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے، پائجامہ بھی منقول ہے، لنگی یا پائجامہ ٹخنے سے اونچا ہونا چاہئے ٹخنہ ڈھکنا منع ہے، پھر وہ لباس جو کفار و فساق کا مخصوص شعار ہو اس سے بچنا چاہئے، کوٹ پتلون ہندوستان میں پہننا حرام تو نہیں رہا، البتہ صلحاء کا شعار نہیں، اس سے بچنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو