مسنون لباس کے لئے بڑھاپے کا انتظار نہیں
سوال
مسنون لباس یا مسنون چیز کو اختیار کرنے کے لئے کوئی عمر ہے یا بڑھاپے میں کوئی سنت کو رائج کرے، لوگ اس کا مذاق اڑائیں تو کیا اسے عمل میں لانا چاہئے؟
جواب
اتباع سنت کے لئے بڑھاپے کا انتظار کرنا غلط ہے، قُلْ إِنْ كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ الله الآية عليكم بسنتى وسنة الخلفاء الراشدين، الحديث لوگوں کے مذاق کی پرواہ نہ کرتے ہوئے مردہ سنت کے احیاء میں بڑا اجر ہے، ” من احیی سنة من سنتي بعد مااميتت الحدیث۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔