الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شرعی لباس

سوال

کیا شرعی لباس یہی ہے، جو آپ علماء حضرات پہنتے ہیں، یہ کہاں سے ثابت ہے؟

جواب

جو لباس سنت سے ثابت ہو وہ یقیناً شرعی ہے، اور جس لباس کا سنت میں ذکر نہ ہو اور اس کو صلحاء نے اختیار کیا ہو کفار اور فساق کا شعار نہ ہو وہ بھی شرعی لباس ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو