ملازمت کی مجبوری سے نسبندی
سوال
محکمہ سے برطرفی یا معطلی کی صورت میں جبکہ ذریعہ معاش کی کوئی صورت نہ ہو پھر کیا حکم ہے؟
جواب
مجبوری و اضطرار کے احکام جدا گانہ ہیں جس درجہ کی مجبوری ہوتی ہے، اس درجہ کی اس کے لئے احکام میں سہولت بھی ہوتی ہے، حتی کہ جان بچانے کے لئے مردار کھانے کی بھی اجازت ہوتی ہے اور ہر شخص کی مجبوری یکساں نہیں، زندگی کا گزارا ملازمت پر موقوف نہیں دوسرے بھی رزق کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔