نسبندی کی ترغیب اخبار کے ذریعہ
سوال
میں ایک چھوٹے سے رسالہ ”آج کی کاشت“ کا ایڈیٹر ہوں، اخباری سلسلہ میں چند مجبوریاں ہیں، جس کی وجہ سے کبھی کبھی خلاف شرع حرکات بھی سرزد ہو جاتی ہیں، مگر اس وقت ہمارے اطراف میں یہ مسئلہ بہت شدت سے پھیل رہا ہے، کہ خاندانی منصوبہ کا پرچار کرنا اور لوگوں کو نسبندی کی طرف مائل کرنے والے مضامین لکھوں تو کیا یہ صورت میرے لئے جائز ہے کہ حکومت کی پالیسی کو کامیاب بنانے کے لئے اس قسم کی اشتہارات بھی اپنے رسالہ میں شائع کروں، الجمعیۃ دہلی آنجناب کی نظر مبارک سے ضرور گذرتا ہوگا، اس میں آج کل ایک اشتہار اس سلسلے کا آ رہا ہے، آپ…
جواب
جو چیز شرعاً ناجائز اور معصیت ہے، اس کی ترغیب دینا بھی شرعاً ناجائز اور معصیت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔