الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا امام غزالیؒ نے نسبندی کی اجازت دی ہے؟

سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ پانچ سو سال پہلے امام غزالیؒ نے لکھا تھا کہ عورت اپنی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے عورت نسبندی کراسکتی ہے، یہ امام غزالیؒ کا قول ہے یا نہیں؟ خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے عورت کو نسبندی کرانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

امام غزالیؒ کی کتابوں میں نسبندی کا کوئی تذکرہ نہیں، ان کی طرف اس بات کو منسوب کرنا غلط ہے، نیز امام غزالیؒ کو تقریباً ۹۰۰ سو برس گزر گئے وہ نسبندی کا نام بھی نہیں جانتے تھے، نسبندی کا طریقہ تو اب چلا ہے، علاوہ ازیں امام غزالیؒ بہت بڑے اہل اللہ اور صاحب باطن بزرگ تھے، مگر وہ شافعی المذہب تھے حنفی نہیں تھے، اگر کوئی فقہی جزئی ان کی کتاب میں امام ابو حنیفہؒ کے خلاف ہو تو حنفی کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو