الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ملازمت سے سبکدوشی کی دھمکی کی وجہ سے بیوی کا آپریشن کرانا

سوال

زید ایک سرکاری ملازم ہے، چھ بچوں کا باپ ہے، احکام اسلامی کا پابند ہے، اس کے افسر نے چند دن پہلے بلا کر کہا کہ تم کثیر الاولاد ہو، اس لئے فیملی پلاننگ پر عمل کرتے ہوئے اپنی بیوی کا آپریشن کرالو، اس پر زید نے کہا میرا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا، اسلئے میں ہرگز ہرگز آپریشن نہیں کراؤنگا، اس وجہ سے افسر نے دھمکی دی کہ تم ملازمت سے سبکدوشی پر تیار رہو، اب سوال یہ ہے کہ زید کیا کرے؟

جواب

جب مذہب اسلام پر اعتماد کرتے ہوئے افسر بالا کو جواب دیدیا ہے، تو اس پر پختہ اور ثابت قدم رہنا چاہئے، اس کی دھمکی کی وجہ سے مذہب کے خلاف اقدام کرنا عقلاً ونقلاً روا نہیں، اللہ رزاق ہے، اس پر یقین رکھیں ”إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينِ“ اگر ملازمت سے محرومی ہو گئی تو خدائے پاک کے دفتر سے تو نام نہیں کٹ جائے گا، اللہ تعالیٰ دوسرا دروازہ کھول دیں گے، جیسا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو