الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نسبندی کا آپریشن

سوال

میری عورت حالت حمل میں تقریباً آٹھ ماہ تک بیمار رہتی ہے، اور پیٹ میں درد رہتا ہے، کھاتی پیتی ہے وہ سب قے ہو جاتی ہے، تو میں آپریشن کروا سکتا ہوں یا نہیں؟ اور میرے چار اولاد ہیں؟

جواب

حالت حمل میں عامہ تکلیف زیادہ اور اکثر قے ہوا کرتی ہے، قرآن پاک میں ہے ”حملته امه كرهاً ووضعته كرها“ بچہ پیدا ہونے کے وقت زیادہ تکلیف رہتی ہے اس سے بچنے کیلئے اگر آپریشن کی اجازت ہو جائے تو آئندہ پیدائش کا سلسلہ ختم ہو جائے، کچھ روز تک ایسا ہوگا کہ نہ حمل ہوگا اور نہ پیدائش پھر کچھ مدت کے بعد نکاح کی بھی ضرورت نہ ہو گی حتی کہ دنیا انسانوں سے خالی ہو جائے گی، قے اور پیٹ کے درد…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو