کھجور اور تاڑ کا عرق پینا نشہ نہ ہو تو درست ہے
سوال
کھجور یا تاڑ اگر غروب آفتاب کے بعد اور صبح صادق سے پہلے کورے برتن میں اتار کر استعمال کرے تو حلال ہوگا یا نہیں؟
جواب
اگر اس میں نشہ نہیں تو اس کا استعمال حلال ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔