کوکا کولا
سوال
ایک بوتل جس میں ۷۵ ملی گرام پانی ہے اس میں چند قطرے شراب کے ڈالنے پر نشہ یا رنگ یا ذائقہ تبدیل نہیں ہوتا، بعض ادویات کے اندر شراب ملی ہوئی آتی ہے، جس سے بچنا بہت مشکل ہے، یا مثلاً کوکا کولا اس میں تحقیق ہے کہ اس کے اندر شراب ہوتی ہے، اس کو لوگ بے تکلف استعمال کرتے ہیں، اس کی پوری کیفیت لکھیں؟
جواب
جو شراب حرام ہے، اس کا ایک قطرہ بھی حرام ہے، خواہ نشہ، ذائقہ، رنگ آئے یا نہ آئے کوکا کولا میں شراب کا ہونا معلوم نہیں، اسکی حرمت کا فتوی بلا تحقیق نہیں دیا جا سکتا ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔