شراب کو سرکہ بنا کر استعمال کرنا
سوال
تاڑی یا شراب کا سرکہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
تاڑی یا شراب کو اگر سرکہ بنالیا جائے اور حقیقۃ بدل جائے تو اس کو کھانا درست ہے “ الخمر اذا خلله بعلاج الملح او بغيره يحل عندنا “ عالمگیری، ج ۲، ص ۲۹۲/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔