تاڑ اور کھجور کا رس پینا
سوال
تاڑ یا کھجور وغیرہ کا تازہ رس جو کافی میٹھا ہوتا ہے، اس میں کسی قسم کا نشہ نہیں ہوتا، اس کا پینا کیسا ہے؟ بعض مولوی کہتے ہیں کہ اس کا پینا جائز ہے، حالانکہ حدیث پاک میں اشربہ اربعہ کوحرام قرار دیا ہے، مدلل جواب تحریر فرمائیں؟
جواب
یہ رس جب تک نشہ پیدا نہ کرے حرام نہیں۔ ” كذا يفهم من رد المحتار “
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔