الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تاڑی کی حرمت

سوال

سرکہ تاڑی کا جوتاڑی کو سکھا کر بنایا جاتا ہے تو تاڑی کو کیوں حرام کیا گیا ہے

جواب

تاڑی میں نشہ ہو تو نا جائز ہے، سرکہ بن جانے کے بعد نشہ نہیں رہتا، اس لئے جائز ہے، تاڑی میں نشہ پیدا ہونے سے پہلے اگر استعمال کر لیں تو منع نہیں ہے چار قسم کی شراب ایسی ہے کہ اس کا ایک قطرہ بھی حرام اور نجس ہے، نشہ ہو یا نہ ہو، تنہا ہو یا کسی دوسری چیز کے ساتھ ملی ہوئی ہو، سب کا ایک ہی حکم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو