الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیئر پینا

سوال

بیئر پینا حرام ہے یا نہیں؟ اصل میں اس جگہ سے مراد ہے جس جگہ درجہ حرارت ۶۰ سینٹی گریڈ سے اوپر ہے، اور جو شخص ایسی جگہ نوکری کر رہا ہے وہ کشمیر کا رہنے والا ہے، گرمی تو قدرتی بات ہے، اس کو محسوس ہوگی، تو ایسے شخص کا بیئر پینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

بیئر اگر کوئی نشہ آور چیز ہے تو اس کا استعمال کرنا منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو