شراب کیا چیز ہے
سوال
(۱) شراب کی کیا تعریف ہے؟ (۲) کیا اسپریٹ جو زخموں پر استعمال کی جاتی ہے شراب ہے، اور اس کا استعمال زخموں پر نا جائز ہے؟
جواب
(۱) عربی لغت میں ہر بہنے والی پینے کی چیز کو شراب کہتے ہیں، اور اصطلاح فقہ میں ہر نشہ آور کو شراب کہتے ہیں کہ چار قسم کی شراب حرام ہے خمر (طلاء) سکر نقیع، زبیب۔ (۲) شراب اور اسپریٹ کے احکام کی تفصیل (طبی جوہر ضمیمہ ثانیہ حصہ نہم اختری بہشتی زیور میں دیکھئے وہاں نہایت بسط و تفصیل سے اس کو بیان کیا ہے، تاہم اگر کوئی بات مجمل ہو تو اس کو دریافت کر لیجئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔