گونچھ مچھلی کا حکم
سوال
ایک مچھلی جس کو ہماری زبان میں گونچھ کہتے ہیں اور آپ کی نظروں کے سامنے ہے اس کے متعلق حکم شرعی سے آگاہ فرمائیں۔
جواب
ہم نے اس مچھلی کو دیکھا۔ یہ بلا شبہ مچھلی ہے کوئی اور جانور نہیں ہے۔ یہ شرعاً جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔