الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مچھلی کو بغیر پانی کے رکھنا

سوال

مچھلی کو پکڑ کر بغیر پانی کے رکھ دیا جائے گھنٹہ آدھ گھنٹہ، تو کیا اس صورت میں گناہ ہوگا یا نہیں؟

جواب

مچھلی بنانے میں تاخیر کرنے سے کوئی گناہ نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو