الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو مچھلی انڈے نہیں بلکہ بچے دیتی ہے اس کا کھانا

سوال

جو مچھلی انڈے نہیں دیتی بلکہ بچے دیتی ہے اس کو کھانا جائز ہے یا نہیں غالبا اس مچھلی کو انگریزی میں ”شارک“ کہتے ہیں؟

جواب

جو مچھلی انڈے نہیں دیتی بلکہ بچے دیتی ہے وہ مچھلی نہیں کوئی اور جانور ہے، مچھلی کی شکل کا، حنفیہ کے نزدیک مچھلی کے علاوہ کوئی دریائی جانور کھانا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو