الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مچھلی کو پتھر سے رگڑنا

سوال

مچھلی کو بغیر سر توڑے پتھر پر رگڑا جائے تو کھال اتاری جائے تو گناہ ہوگا یا نہیں؟

جواب

مچھلی اگر پہلے سے مری ہوئی ہے تو بغیر سر توڑے پتھر سے رگڑنے یا کھال اتارنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور اگر زندہ ہے تو ایسا نہ کیا جائے کہ اس میں ایلام و تعذیب بلاضرورت ہے بلکہ پہلے اس کو مار دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو