مردہ جنین کا گوشت کھانا
سوال
ذبیحہ بکری وغیرہ کے اندر اس کا مرا ہوا بچہ نکلے تو آیا اس کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
امام ابو حنیفہ کے نزدیک اس بچہ کا گوشت کھانا جائز نہیں۔ کذافی مجمع الانہر ص ۵۱۲ ج ۲۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔