الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا تمام چرند پرند حلال ہیں

سوال

جتنے چرند اور پرند ہیں وہ کب سے حلال ہوئے ہیں بیان کیا جائے۔

جواب

سارے چرند و پرند حلال نہیں ہیں بلکہ کچھ حلال ہیں کچھ نہیں۔ حدیث شریف میں کچھ کا نام صاف صاف موجود ہے اور کچھ کے لئے قاعدہ کلیہ مذکور ہے جس سے حکم معلوم ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو