الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خنزیر نجس العین ہے اس کا کھانا جائز نہیں

سوال

موانہ کے قریب ایک گاؤں ہے ایک شخص نے خنزیر کھا لیا ہے نہ معلوم کہ اس نے یہ جان بوجھ کر کھایا ہے یا بھول سے کھایا ہے اس آدمی کے بارے میں مذہب اسلام کا کیا حکم ہے؟

جواب

خنزیر نجس العین اور بالکل حرام ہے جس نے کھایا حرام کھایا، اگر جان کر کھایا تو بہت سخت گناہ کیا توبہ واستغفار لازم ہے مگر اسلام سے خارج نہ ہوا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو