الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ماده تولید بذریعہ انجکشن داخل کرنا

سوال

نسل کی تبدیلی جانوروں کی بغیر نر و مادہ کی صحبت کے اس طریقہ سے کی جائے که نر کا مادہ تولید اگر انسان نکال کر مادہ کی بچہ دانی میں ڈال دے اس ڈالنے کا کیا حکم ہے، پھر اس بچہ کا کیا حکم ہے، لبن ولحم کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

یہ طریقہ خلاف فطرت ہے مگر جب کہ نر مادہ دونوں حلال ہیں تو ان کے مادہ منویہ سے پیدا شدہ بچہ حلال ہوگا اور دونوں کا لبن ولحم بھی حلال ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو