جانور کے خریدتے وقت ہاتھ ڈالکر دیکھنا کہ گا بھن ہے یا نہیں؟
سوال
جانور کے بیوپاری یعنی بیع و شراء کرنے والے جانور کے مقام مخصوص میں ہاتھ ڈال کر اس کے گا بھن ہونے کو دیکھتے ہیں۔ یہ شرعاً کیسا ہے؟
جواب
اگر کوئی اور صورت اس علم کی نہ ہو تو اس کی گنجائش ہے ورنہ اس کا قبیح ہونا ظاہر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔