بھینس سے لاٹھی مار کر دودھ حاصل کرنا
سوال
اس زمانہ کے گھوسی جب بھینس دودھ نہیں دیتی تو اس کو لاٹھیوں سے مار کر یا اور کسی طرح زبردستی دودھ لیتے ہیں تو کیا اس طرح زبر دستی دودھ لینا جائز ہے یا نہیں۔
جواب
اگر کوئی اور صورت دوا وغیرہ سے دودھ لینے کی نہ ہو تو بقدر ضرورت و تحمل سختی درست ہے۔ بلا ضرورت اور تحمل سے زائد سختی نہیں کرنی چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔