الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے بیائی بکری کا دودھ

سوال

ایک بکری نوعمر پاٹھ بکرے سے جفتی ہوئی بعد جفتی ہونے کے وہ بکری گا بھن رہی اور نہ بیائی اور دودھ دینے لگ گئی اور دودھ بھی بہت دیتی ہے جیسے بکریاں بیانے پر دیتی ہیں۔ اس کا دودھ حلال پاک ہے یا حرام جواب باصواب عنایت فرمائیں۔

جواب

اس کا دودھ پاک اور حلال ہے۔ اللبن انما يتصور ممن تتصور منه الولادة اه بحر ج ۳ ص ۴۴۹۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو