ہرن کو بکری کے ساتھ جوڑنا
سوال
جانوروں کی نسل تبدیل کرانا کیسا ہے؟ مثلاً ہرن کو بکری کے ساتھ جوڑا کھلانا ان کے دودھ اور گوشت کا کیا حکم ہے؟
جواب
بکری اور ہرن ملا کر نسل حاصل کرنا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔