نا جائز چارہ کھانے والی بکری کا گوشت
سوال
جس بکری کو مالک دن میں غیر کی زراعت میں چھوڑ دیتا ہے اس کو غیر کی زراعت سے نہیں روکتا اور اس کی اکثر غذا غیر کی زراعت ہے ایسی بکری کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ حلال ہے یا حرام اور اس کا یہ فعل کیسا ہے؟
جواب
یہ فعل گناہ ہے اور بکری کا گوشت حلال ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔