اکرام ضيف
سوال
شریعت میں مہمان کی کیا تعریف ہے؟ اگر فاسق و فاجر مہمان ہو تو اس کی تعظیم و تکریم کرنے کا حکم ہے، پھر فاسق و فاجر سے ترک سلام و کلام کے کیا معنی؟
جواب
ایسے مہمان میں جب دو حیثیت ہوں ایک مہمان ہونے کی دوسرے فاسق ہونے کی، تو پہلی حیثیت سے حق مہمانی ادا کیا جائے، اور اکرام کیا جائے، دوسری حیثیت کو اس اکرام میں ملحوظ نہ رکھا جائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔