مہمان کا نمک وغیرہ میزبان سے مانگنا
سوال
مہمان کی میزبان سے مندرجہ ذیل چیزوں کی فرمائش درست ہے یا نہیں خواہ بے تکلفی ہو یا نہ ہو، نمک کم ہے تو مانگ لینا بہتر ہے، یا ایسے ہی کھالیوے، مرچ، گڑ وغیرہ بھی مانگ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جہاں ان چیزوں کے مانگنے کا عرف ہو وہاں مانگنے میں مضائقہ نہیں، اور بے تکلفی میں مانگنے میں بھی حرج نہیں، صبر کرنا اول مقام ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔