مہمان کا دستر خوان سے کسی کو کچھ دینا
سوال
مہمان کسی دوسرے کو کھانے کے لئے بلا سکتا ہے یا نہیں، اسی طرح کتے، بلی و غیر کو دے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
میزبان کی اجازت ہو تو درست ہے ورنہ نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔