الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر عالم دعوت کرے عالم کی اور یہ کہدے کہ یہ کھانا حرام کا ہے

سوال

کوئی سود خوار اگر کسی عالم کی دعوت کرے اور اس عالم کے سامنے یہ کہے یہ حرام مال ہے اس سے تمہاری دعوت کر رہا ہوں تم کھانا چا ہو تو کھاؤ؟ عالم نے کہا یہ تم پر حرام ہے ہم پر حلال ہے، اگر اس کے حلال کا فتویٰ عالم جاری کرے گا، تو وہ گنہگار ہو گا یا نہیں؟

جواب

حرام کے متعلق حلال ہونے کا فتوی دینا سخت گناہ ہے کسی عالم ربانی سے ہرگز اس کی توقع نہیں کی جاسکتی، ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ایک غیر عالم ایک چیز کو حرام سمجھتا ہے، لیکن ماہر عالم جانتا ہے کہ یہ حرام نہیں اس لئے کہ وہ اس کی لم اور کنہ سے واقف ہے، غیر عالم کا ذہن وہاں تک نہیں پہنچ سکتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو