الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعوت میں کھانا اجازت سے شروع کیا جائے

سوال

چند آدمی کھانا کھانے بیٹھے تو سب کے ساتھ شروع اور سب کا ایک ساتھ اٹھنا ضروری ہے کہ نہیں یا جس کے سامنے آئے وہ بلا انتظار وغیرہ کھائے، اور بعد کھانے کے بلا انتظار اٹھ کر چلا جائے؟

جواب

اگر کسی نے مدعو کیا ہے تو اس کی اجازت سے شروع کرنا چاہئے ورنہ انتظام میں خلل پڑتا ہے اور اس کو پریشانی ہوتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو