مہمان کا کسی دوسرے کی تواضع کرنا
سوال
مہمان کو اختیار نہیں ہے کہ دوسرے کو کھانے کے لئے بلائے یہ اختیار صرف میزبان کو ہے، یہ مسئلہ کس کتاب میں ہے؟
جواب
مذکورہ مسئلہ در مختار میں ہے ”دعا قوماً الى طعام وفرقهم على اخونة ليس لاهل خوان تناول اهل خوان آخر ولا اعطاء سائل وخادم وهرة بغير اذن رب المال ولا لكلب رب المنزل الا ان يناول الخبز المحترق للاذن عادة وتمامه في الجوهر قدر مختار على هامش رد المحتار ج ۴، ص ۷۱۹ “ لوگوں کو کھانے کی دعوت دی اور ان لوگوں کو مختلف دستر خوان پر بانٹ دیا تو کسی دستر خوان والے کو یہ حق نہیں کہ دوسرے دستر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔