الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے نمازی اور سود خور کی دعوت

سوال

ہم کو معلوم ہے کہ زید نماز نہیں پڑھتا اور عمر سود کھاتا ہے، کیا علم ہونے کے باوجود زید و عمر کے گھر کھانا ہمارے لئے جائز ہے؟

جواب

اگر یہ معلوم ہے کہ عمر سود حرام کا کھانا کھلاتا ہے، تو اس کا کھانا حرام ہے، اگر یہ معلوم ہے کہ یہ کھانا کسی جائز آمدنی کا ہے تو اس کا کھانا درست ہے، اگر مخلوط آمدنی کا ہے تو غلبہ کا اعتبار ہے، یہ تو نفس کھانے کا حکم ہے، اب رہا یہ سوال کہ بے نمازی اور سود خوار کی دعوت قبول کرنا کیسا ہے، تو اس کے متعلق یہ ہے کہ اگر یہ ظن غالب ہو کہ دعوت قبول نہ کرنے سے بے نمازی اور سود خوار کی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو