الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زانیہ کے مال حرام سے دعوت قبول کرنا

سوال

زانیہ نے نقد زنا سے زمین وغیرہ رہن رکھی، اس زمین میں گیہوں، جو، چنا وغیرہ پیدا کیا، یہ سب چیز اگر کسی عالم کو خیرات کرے تو لینا جائز ہوگا یا نہیں؟ اور زانیہ کی دعوت قبول کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟

جواب

جس چیز کا صدقہ کرنا واجب ہے مالدار کو اس کا لینا درست نہیں، عالم کو خصوصاً ایسی چیزوں سے اجتناب چاہئے، اسی طرح سے جس کا پیشہ اور مال صرف حرام ہو اس کی دعوت سے عالم کو بچنا نہایت اہم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو