رہن کی آمدنی سے دعوت
سوال
اگر کسی آدمی کے پاس ساری زمین رہن ہو اور اسی کی آمدنی سے وہ کھلاتا پلاتا ہے تو اس آدمی کی دعوت قبول کرنا، روپے، کپڑا لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر وہ رہن کی آمدنی سے دے تو لینا نا جائز ہے اگر جائز آمدنی سے دے تو لینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔