تارک زکوۃ کی دعوت قبول کرنا
سوال
اگر کوئی آدمی زکوۃ نہ دے تو اس آدمی کی دعوت قبول کرنا یا روپے کپڑے لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے بشرطیکہ حلال مال سے دے، اگر کوئی بڑا آدمی اس غرض سے انکار کر دے کہ وہ متاثر ہو کر زکوٰة ادا کرے تو بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔