الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تقسیم ترکہ سے پہلے دعوت کھانا

سوال

خالد چار اولاد، دو بالغ اور دو نا بالغ چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گیا، متروکہ خالد تقسیم ہونے سے پہلے مولوی اور دوسرے حضرات کو خالد کے گھر میں کھانا وغیرہ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

نا جائز ہے ہاں اگر بالغین اپنے پاس سے یا اپنے حصہ میں سے کھلائیں تو جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو