جو شخص حرام حلال سے دعوت کرے اس کا قبول کرنا
سوال
یہ تمام حضرات الف، ب، ج، د، ھ، و، ز، میں سے کوئی بکر کی دعوت کرے، تو کیا بکر کو ان کا کھانا قبول کر لینا چاہئے، براہِ کرام قرآن وحدیث کی روشنی میں جلد جواب عنایت فرمائیں؟
جواب
جن صورتوں میں چندہ مسجد لینا درست ہے، ان صورتوں میں دعوت قبول کرنا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔