توبہ کے بعد سودی مال کا حکم
سوال
کسی کے یہاں سود کا کام ہوتا رہا ہے، اب اس کا کہنا ہے کہ میں نے سود لینا ترک کر دیا ہے، تو اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس کا جمع ہوا مال پاک ہو جائیگا یا نہیں؟ اور اس کے یہاں دعوت کھانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
جتنی مقدار سود کی لی ہے اس کو واپس کر دے، بقیہ سے کھانا اور کھلا نا سب درست ہے کذا فی رد المحتار
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔