الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

الیکشن میں کھڑے ہونے والے کی دعوت کا حکم

سوال

ایک صاحب اہل ہنود میں سے ہیں، وہ اس علاقہ میں الیکشن کے لئے کھڑے ہو رہے ہیں، اس علاقہ سے کوئی مسلمان کھڑا نہیں ہو رہا ہے، انہوں نے تبلیغی جماعت کو میٹھا دودھ پیش کیا، انہوں نے ان کا دل رکھنے کے لئے قبول کر لیا تو یہ درست ہوا یا نہیں؟

جواب

اس طرح دعوت قبول کرنے میں مضائقہ نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو