الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہلدی کا حکم

سوال

کیا ہلدی کا کھانا درست نہیں ہے، حالانکہ بڑے بڑے علماء کو دیکھا گیا کہ وہ ایسے سالن کے کھانے سے پرہیز نہیں کرتے، جن میں ہلدی پڑی ہو، ایک صاحب کہتے ہیں کہ ہلدی کو گوبر میں پکایا جاتا ہے، اس لئے ناپاک ہے، جو حکم شرع ہو ارشاد فرمائیں؟

جواب

ممکن ہے کہ کسی جگہ ایسا ہوتا ہو، میں نے تو ہلدی کی کاشت کرنے والے دیندار مسلمانوں سے دریافت کیا انہوں نے اسکا انکار کیا، اس لئے بلا تحقیق حرام کہنا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو