الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس کھانے میں جائفل ڈالا گیا اس کا کھانا

سوال

ایک دیگ میں تقریباً سو آدمیوں کیلئے گوشت پکتا ہے، اس میں دو تین جائفل جس کا وزن ایک تولہ سے کم ہوتا ہے، بطور مصالحہ ڈالدیا جاتا ہے، جس سے قطعاً کوئی نشہ نہیں ہوتا، ایسی حالت میں وہ کھانا کیسا ہے؟ کیونکہ یہاں پر علماء دیوبند میں ہی دو گروہ ہو گئے ہیں، بعض کا کہنا ہے کہ حرام اور کچھ کا کہنا ہے کہ صرف دواء استعمال ہو سکتا ہے؟

جواب

ایسی صورت میں وہ کھانا حرام نہیں، اس لئے کہ کھانے میں مضرت نہیں اور نشہ بھی نہیں ہوتا، اگرچہ خود جائفل کھانا ممنوع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو