الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ڈبہ کا دودھ

سوال

بند ڈبوں کا خشک دودھ استعمال کرنا از روئے شرع جائز ہے یا نہیں؟ چونکہ دودھ کی قلت کی وجہ سے ہم سب تقریباً اہل اسلام کشمیر ان خشک ڈبوں کا دودھ استعمال کرتے ہیں، تکلیف فرما کر جواب سے مطلع فرمائیں؟

جواب

خشک ڈبہ کا دودھ استعمال کرنا شرعاً درست ہے لیکن اگر تحقیق ہو جائے کہ یہ ناپاک ہے یا اس میں کوئی ناپاک چیز شامل کی گئی ہے تو درست نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو