الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ڈبے کا گوشت

سوال

ابوظہبی میں گوشت اور مرغی یورپی ملکوں سے آتے ہیں جس کے حلال و حرام میں شک کیا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ اس قسم کا گوشت و مرغا کھانا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب

ایسے گوشت اور مرغ جسکے حلال ہونے میں شک ہے پرہیز کریں ”دع ما یریبک الی مالا یریبک“ الحدیث۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو