الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بریڈ روٹی استعمال کرنا

سوال

میں تقریباً چار سال سے اس ملک میں رہ رہا ہوں بعض آدمی کہتے ہیں کہ بریڈ روٹی کا استعمال درست نہیں ہے، کیونکہ خنزیر کی چربی وغیرہ پڑتی ہے، اور غیر مذہب کے لوگ بتاتے ہیں تو یہ مسلمان کہتے ہیں جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جب تک اس میں ناپاک اور حرام چیز ملانے کی تحقیق نہ ہو اس کا استعمال درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو