الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پان کا بیڑہ پر شاد کے طور پر

سوال

کارخانوں میں پان کا بیڑہ وغیرہ لا کر فوٹو کے سامنے رکھ کر یا ویسے ہی پرشاد کے طریقے سے دیتے ہیں، اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس سے غیر اللہ کی قربت حاصل کرنا یا غیر شرعی چیز کی تعظیم مقصود نہیں، جیسے غیر مذہب کے مخصوص تیوہار وغیرہ پر ہوتا ہے، بلکہ محض آپس میں خوش طبعی کے طور پر کھلاتے ہیں تو جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو