دیوی دیوتاؤں کے نام پر تقسیم ہونے والی اشیاء
سوال
(۱) دیوی دیوتاؤں کے نام پر تقسیم ہونے والی اشیاء مثلاً گڑ، شکر وغیرہ حلال ہیں یا حرام؟ (۲) دیوی دیوتاؤں کے نام پر چھوڑے ہوئے یا دیوی دیوتاؤں کے لئے خریدے ہوئے جانور کو کسی مسلمان کے ہاتھ سے ذبح کرانے کے بعد اس کا گوشت کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
(۱) حرام ہے۔ (۲) ہرگز جائز نہیں، بالکل میتہ کے حکم میں ہے، کذا فی الاکلیل۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔