بھنگی کے لڑکے کو مسلمان ظاہر کر کے اس کے ساتھ کھانا پینا
سوال
ایک شخص نے بھنگی کے لڑکے کو مسلمان ظاہر کیا اور اس کے ساتھ کھایا، پیا، اب یہ شخص پاک رہا یا ناپاک؟ کیا اس شخص کو اپنے سے الگ کر دیں؟
جواب
بھنگی کے لڑکے کو مسلمان ظاہر کر کے ساتھ کھانے پینے کی وجہ سے وہ مسلمان لڑکا ناپاک نہیں ہوا، ہرگز اس کو اپنے سے الگ نہ کریں، وہ مسلمان ہے پاک ہے۔ البتہ غیر مسلم کو مسلم ظاہر کرنا خلاف واقعہ اور جھوٹ ہے، اور اس قسم کا میل جول بھی اس کے ساتھ درست نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔